10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی میں نویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ


تعلیمی

12/Jul/2021

News Viewed 1089 times

کراچی میں نویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ

کراچی (92 نیوز)کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں جماعت کے سائنس گروپ کا کیمسٹری کا پرچہ بھی وقت سے قبل ہی سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا

   آگے بھی پڑ  : ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دو سالہ ڈگریاں بند کرنے کا اعلان

کراچی میں رواں برس میٹرک بورڈ کے پرچے امتحانی سینٹر پہنچنے سے قبل سوشل میڈیا کی زینت بن رہے ہیں ، آج نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ بھی امتحانی مراکز سے پہلے سوشل میڈیا پر نظر آتا رہا ، واضح رہے کہ امسال نویں اور دسوٰیں جماعت کے طالبعلموں سے صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جا رہے ہیں ۔

ادھر امتحانی مراکز میں موبا۴ل فونز پر پابندی عائد ہے ۔

متعلقہ خبریں